Qari: |
Indeed, the religion in the sight of Allah is Islam. And those who were given the Scripture did not differ except after knowledge had come to them - out of jealous animosity between themselves. And whoever disbelieves in the verses of Allah, then indeed, Allah is swift in [taking] account.
دین تو خدا کے نزدیک اسلام ہے اور اہل کتاب نے جو (اس دین سے) اختلاف کیا تو علم ہونے کے بعد آپس کی ضد سے کیا اور جو شخص خدا کی آیتوں کو نہ مانے تو خدا جلد حساب لینے والا (اور سزا دینے والا) ہے
[اِنَّ: بیشک] [الدِّيْنَ: دین] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے نزدیک] [الْاِسْلَامُ: اسلام] [وَمَا: اور نہیں] [اخْتَلَفَ: اور نہیں] [الَّذِيْنَ: اختلاف کیا] [اُوْتُوا: وہ جنہیں] [الْكِتٰبَ: کتاب دی گئی] [اِلَّا: مگر] [مِنْۢ بَعْدِ: بعد سے] [مَا جَاۗءَھُمُ: جب آگیا ان کے پاس] [الْعِلْمُ: بَغْيًۢا: ضد] [بَيْنَھُمْ: آپس میں] [وَمَنْ: اور جو] [يَّكْفُرْ: انکار کرے] [بِاٰيٰتِ: حکم (جمع)] [اللّٰهِ: اللہ] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [سَرِيْعُ: جلد] [الْحِسَابِ: حساب]