Qari: |
But those who feared their Lord will have gardens beneath which rivers flow, abiding eternally therein, as accommodation from Allah. And that which is with Allah is best for the righteous.
لیکن جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے رہے ان کے لیے باغ ہے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں (اور) ان میں ہمیشہ رہیں گے (یہ) خدا کے ہاں سے (ان کی) مہمانی ہے اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ نیکو کاروں کے لیے بہت اچھا ہے
[لٰكِنِ: لیکن] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [اتَّقَوْا: ڈرتے رہے] [رَبَّھُمْ: اپنا رب] [لَھُمْ: ان کے لیے] [جَنّٰتٌ: باغات] [تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [مِنْ: سے] [تَحْتِھَا: ان کے نیچے] [الْاَنْھٰرُ: نہریں] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْھَا: اس میں] [نُزُلًا: مہمانی] [مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ: سے اللہ کے پاس] [وَمَا: اور جو] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے پاس] [خَيْرٌ: بہتر] [لِّلْاَبْرَارِ: نیک لوگوں کے لیے]