Qari: |
[It is but] a small enjoyment; then their [final] refuge is Hell, and wretched is the resting place.
(یہ دنیا کا) تھوڑا سا فائدہ ہے پھر (آخرت میں) تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے
[مَتَاعٌ: فائدہ] [قَلِيْلٌ: تھوڑا] [ثُمَّ: پھر] [مَاْوٰىھُمْ: ان کا ٹھکانہ] [جَهَنَّمُ: دوزخ] [وَبِئْسَ: اور کتنا برا] [الْمِھَادُ: بچھونا ( آرام کرنا)]