Qari: |
Then if they deny you, [O Muhammad] - so were messengers denied before you, who brought clear proofs and written ordinances and the enlightening Scripture.
پھر اگر یہ لوگ تم کو سچا نہ سمجھیں تو تم سے پہلے بہت سے پیغمبر کھلی ہوئی نشانیاں اور صحیفے اور روشن کتابیں لے کر آچکے ہیں اور لوگوں نے ان کو بھی سچا نہیں سمجھا
[فَاِنْ: پھر اگر] [كَذَّبُوْكَ: وہ جھٹلائیں آپ کو] [فَقَدْ: تو البتہ] [كُذِّبَ: جھٹلائے گئے] [رُسُلٌ: بہت سے رسول] [مِّنْ قَبْلِكَ: آپ سے پہلے] [جَاۗءُوْ: وہ آئے] [بِالْبَيِّنٰتِ: کھلی نشانیوں کے ساتھ] [وَالزُّبُرِ: اور صحیفے] [وَالْكِتٰبِ: اور کتاب] [الْمُنِيْرِ: روشن]