Qari: |
And let not those who [greedily] withhold what Allah has given them of His bounty ever think that it is better for them. Rather, it is worse for them. Their necks will be encircled by what they withheld on the Day of Resurrection. And to Allah belongs the heritage of the heavens and the earth. And Allah, with what you do, is [fully] Acquainted.
جو لوگ مال میں جو خدا نے اپنے فضل سے ان کو عطا فرمایا ہے بخل کرتے ہیں وہ اس بخل کو اپنے حق میں اچھا نہ سمجھیں۔ (وہ اچھا نہیں) بلکہ ان کے لئے برا ہے وہ جس مال میں بخل کرتے ہیں قیامت کے دن اس کا طوق بنا کر ان کی گردنوں میں ڈالا جائے گا۔ اور آسمانوں اور زمین کا وارث خدا ہی ہے۔ اور جو عمل تم کرتے ہوخدا کو معلوم ہے
[وَلَا: اور نہ] [يَحْسَبَنَّ: ہر گز خیال کریں] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَبْخَلُوْنَ: بخل کرتے ہیں] [بِمَآ: میں۔ جو] [اٰتٰىھُمُ: انہیں دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [مِنْ فَضْلِھٖ: اپنے فضل سے] [ھُوَ: وہ] [خَيْرًا: بہتر] [لَّھُمْ: ان کے لیے] [بَلْ: بلکہ] [ھُوَ: وہ] [شَرٌّ: برا] [لَّھُمْ: انکے لیے] [سَيُطَوَّقُوْنَ: عنقریب طوق پہنایا جائے گا] [مَا: جو] [بَخِلُوْا: انہوں نے بخل کیا] [بِهٖ: اس میں] [يَوْمَ: دن] [الْقِيٰمَةِ: قیامت] [وَلِلّٰهِ: اور اللہ کے لیے] [مِيْرَاثُ: وارث] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [بِمَا تَعْمَلُوْنَ: جو تم کرتے ہو] [خَبِيْرٌ: باخبر]