Qari: |
That is only Satan who frightens [you] of his supporters. So fear them not, but fear Me, if you are [indeed] believers.
یہ (خوف دلانے والا) تو شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے تو اگر تم مومن ہو تو ان سے مت ڈرنا اور مجھ ہی سے ڈرتے رہنا
[اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [ذٰلِكُمُ: یہ تمہیں] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [يُخَوِّفُ: ڈراتا ہے] [اَوْلِيَاۗءَهٗ: اپنے دوست] [فَلَا: سو نہ] [تَخَافُوْھُمْ: ان سے ڈرو] [وَخَافُوْنِ: اور ڈرو مجھ سے] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ: تم ہو] [مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان والے]