اَلَّذِیۡنَ قَالَ لَہُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدۡ جَمَعُوۡا لَکُمۡ فَاخۡشَوۡہُمۡ فَزَادَہُمۡ اِیۡمَانًا ٭ۖ وَّ قَالُوۡا حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ﴿۱۷۳﴾

(173 - آل عمران)

Qari:


Those to whom hypocrites said, "Indeed, the people have gathered against you, so fear them." But it [merely] increased them in faith, and they said, "Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs."

(جب) ان سے لوگوں نے آکر بیان کیا کہ کفار نے تمہارے (مقابلے کے) لئے لشکر کثیر) جمع کیا ہے تو ان سے ڈرو۔ تو ان کا ایمان اور زیادہ ہوگیا۔ اور کہنے لگے ہم کو خدا کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے

[اَلَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [قَالَ: کہا] [لَھُمُ: ان کے لیے] [النَّاسُ: لوگ] [اِنَّ: کہ] [النَّاسَ: لوگ] [قَدْ جَمَعُوْا: جمع کیا ہے] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [فَاخْشَوْھُمْ: پس ان سے ڈرو] [فَزَادَھُمْ: تو زیادہ ہوا ان کا] [اِيْمَانًا: ایمان] [وَّقَالُوْا: اور انہوں نے کہا] [حَسْبُنَا: ہمارے لیے کافی] [اللّٰهُ: اللہ] [وَنِعْمَ: اور کیسا اچھا] [الْوَكِيْلُ: کارساز]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer