Qari: |
Indeed, those of you who turned back on the day the two armies met, it was Satan who caused them to slip because of some [blame] they had earned. But Allah has already forgiven them. Indeed, Allah is Forgiving and Forbearing.
جو لوگ تم میں سے (اُحد کے دن) جبکہ (مومنوں اور کافروں کی) دو جماعتیں ایک دوسرے سے گتھ گئیں (جنگ سے) بھاگ گئے تو ان کے بعض افعال کے سبب شیطان نے ان کو پھسلا دیا مگر خدا نے ان کا قصور معاف کر دیا بےشک خدا بخشنے والا اور بردبار ہے
[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [تَوَلَّوْا: پیٹھ پھیریں گے] [مِنْكُمْ: تم میں سے] [يَوْمَ: دن] [الْتَقَى الْجَمْعٰنِ: آمنے سامنے ہوئیں دو جماعتیں] [اِنَّمَا: درحقیقت] [اسْتَزَلَّھُمُ: ان کو پھسلا دیا] [الشَّـيْطٰنُ: شیطان] [بِبَعْضِ: بعض کی وجہ سے] [مَا كَسَبُوْا: جو انہوں نے کمایا (اعمال)] [وَلَقَدْ عَفَا: اور البتہ معاف کردیا] [اللّٰهُ: اللہ] [عَنْھُمْ: ان سے] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [حَلِيْمٌ: حلم ولا]