سَنُلۡقِیۡ فِیۡ قُلُوۡبِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا الرُّعۡبَ بِمَاۤ اَشۡرَکُوۡا بِاللّٰہِ مَا لَمۡ یُنَزِّلۡ بِہٖ سُلۡطٰنًا ۚ وَ مَاۡوٰىہُمُ النَّارُ ؕ وَ بِئۡسَ مَثۡوَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾

(151 - آل عمران)

Qari:


We will cast terror into the hearts of those who disbelieve for what they have associated with Allah of which He had not sent down [any] authority. And their refuge will be the Fire, and wretched is the residence of the wrongdoers.

ہم عنقریب کافروں کے دلوں میں تمہارا رعب بٹھا دیں گے کیونکہ یہ خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں جس کی اس نے کوئی بھی دلیل نازل نہیں کی اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے وہ ظالموں کا بہت بُرا ٹھکانا ہے

[سَـنُلْقِيْ: عنقریب ہم ڈالدیں گے] [فِيْ: میں] [قُلُوْبِ: دل (جمع)] [الَّذِيْنَ كَفَرُوا: جنہوں نے کفر کیا (کافر)] [الرُّعْبَ: ہیبت] [بِمَآ اَشْرَكُوْا: اس لیے کہ انہوں نے شریک کیا] [بِاللّٰهِ: اللہ کا] [مَا: جس] [لَمْ يُنَزِّلْ: نہیں اتاری] [بِهٖ: اس کی] [سُلْطٰنًا: کوئی سند] [وَمَاْوٰىھُمُ: اور ان کا ٹھکانہ] [النَّارُ: دوزخ] [وَبِئْسَ: اور برا] [مَثْوَى: ٹھکانہ] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer