بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰىکُمۡ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ النّٰصِرِیۡنَ ﴿۱۵۰﴾

(150 - آل عمران)

Qari:


But Allah is your protector, and He is the best of helpers.

(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے

[بَلِ: بلکہ] [اللّٰهُ: اللہ] [مَوْلٰىكُمْ: تمہارا مددگار ہے] [وَھُوَ: اور وہ] [خَيْرُ: بہتر] [النّٰصِرِيْنَ: مددگار (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer