Qari: |
And you had certainly wished for martyrdom before you encountered it, and you have [now] seen it [before you] while you were looking on.
اور تم موت (شہادت) کے آنے سے پہلے اس کی تمنا کیا کرتے تھے سو تم نے اس کو آنکھوں سے دیکھ لیا
[وَلَقَدْ: اور البتہ] [كُنْتُمْ تَـمَنَّوْنَتم تمنا کرتے تھے] [الْمَوْتَ: موت] [مِنْ قَبْلِ: سے قبل] [اَنْ: کہ] [تَلْقَوْهُ: تم اس سے ملو] [فَقَدْ رَاَيْتُمُوْهُتو اب تم نے اسے دیکھ لیا] [وَاَنْتُمْ: اور تم] [تَنْظُرُوْنَ: دیکھتے ہو]