Qari: |
Or do you think that you will enter Paradise while Allah has not yet made evident those of you who fight in His cause and made evident those who are steadfast?
کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ (بےآزمائش) بہشت میں جا داخل ہو گے حالانکہ ابھی خدا نے تم میں سے جہاد کرنے والوں کو تو اچھی طرح معلوم کیا ہی نہیں اور (یہ بھی مقصود ہے) کہ وہ ثابت قدم رہنے والوں کو معلوم کرے
[اَمْ حَسِبْتُمْ: کیا تم سمجھتے ہو؟] [اَنْ: کہ] [تَدْخُلُوا: تم داخل ہوگے] [الْجَنَّةَ: جنت] [وَلَمَّا: اور ابھی نہیں] [يَعْلَمِ اللّٰهُ: اللہ نے معلوم کیا] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [جٰهَدُوْاجہاد کرنے والے] [مِنْكُمْ: تم میں سے] [وَيَعْلَمَ: معلوم کیا] [الصّٰبِرِيْنَ: صبر کرنے والے]