Qari: |
If a wound should touch you - there has already touched the [opposing] people a wound similar to it. And these days [of varying conditions] We alternate among the people so that Allah may make evident those who believe and [may] take to Himself from among you martyrs - and Allah does not like the wrongdoers -
اگر تمہیں زخم (شکست) لگا ہے تو ان لوگوں کو بھی ایسا زخم لگ چکا ہے اور یہ دن ہیں کہ ہم ان کو لوگوں میں بدلتے رہتے ہیں اور اس سے یہ بھی مقصود تھا کہ خدا ایمان والوں کو متمیز کر دے اور تم میں سے گواہ بنائے اور خدا بےانصافوں کو پسند نہیں کرتا
[اِنْ: اگر] [يَّمْسَسْكُمْ: تمہیں پہنچا] [قَرْحٌ: زخم] [فَقَدْ: تو البتہ] [مَسَّ: پہنچا] [الْقَوْمَ: قوم] [قَرْحٌ: زخم] [مِّثْلُهٗ: اس جیسا] [وَتِلْكَ: اور یہ] [الْاَيَّامُ: ایام] [نُدَاوِلُھَا: ہم باری باری بدلتے ہیں انکو] [بَيْنَ النَّاسِ: لوگوں کے درمیان] [وَلِيَعْلَمَ: اور تاکہ معلوم کرلے] [اللّٰهُ: اللہ] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَيَتَّخِذَ: اور بنائے] [مِنْكُمْ: تم سے] [شُهَدَاۗءَ: شہید (جمع] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [لَا يُحِبُّ: دوست نہیں رکھتا] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)