Qari: |
So do not weaken and do not grieve, and you will be superior if you are [true] believers.
اور (دیکھو) بے دل نہ ہونا اور نہ کسی طرح کا غم کرنا اگر تم مومن (صادق) ہو تو تم ہی غالب رہو گے
[وَلَا تَهِنُوْا: اور سست نہ پڑو] [وَلَا تَحْزَنُوْا: اور غم نہ کھاؤ] [وَاَنْتُمُ: اور تم] [الْاَعْلَوْنَ: غالب] [اِنْ كُنْتُمْ: اگر تم ہو] [مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان والے]