وَ لَقَدۡ نَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدۡرٍ وَّ اَنۡتُمۡ اَذِلَّۃٌ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾

(123 - آل عمران)

Qari:


And already had Allah given you victory at [the battle of] Badr while you were few in number. Then fear Allah; perhaps you will be grateful.

اور خدا نے جنگِ بدر میں بھی تمہاری مدد کی تھی اور اس وقت بھی تم بے سرو وسامان تھے پس خدا سے ڈرو (اور ان احسانوں کو یاد کرو) تاکہ شکر کرو

[وَلَقَدْ: اور البتہ] [نَصَرَكُمُ: مدد کر چکا تمہاری] [اللّٰهُ: اللہ] [بِبَدْرٍ: بدر میں] [وَّاَنْتُمْ: جب کہ تم] [اَذِلَّةٌ: کمزور] [فَاتَّقُوا: تو ڈروا] [اللّٰهَ: اللہ] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تَشْكُرُوْنَ: شکر گزار ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer