Qari: |
When two parties among you were about to lose courage, but Allah was their ally; and upon Allah the believers should rely.
اس وقت تم میں سے دو جماعتوں نے جی چھوڑ دینا چاہا مگر خدا ان کا مددگار تھا اور مومنوں کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے
[اِذْ: جب] [ھَمَّتْ: ارادہ کیا] [طَّاۗىِٕفَتٰنِ: دو گروہ] [مِنْكُمْ: تم سے] [اَنْ: کہ] [تَفْشَلَا: ہمت ہاردیں] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [وَلِيُّهُمَا: ان کا مددگار] [وَ: اور] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [فَلْيَتَوَكَّلِ: چاہئے بھروسہ کریں] [الْمُؤْمِنُوْنَ: مومن]