قَالَ قَدۡ اُجِیۡبَتۡ دَّعۡوَتُکُمَا فَاسۡتَقِیۡمَا وَ لَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِیۡلَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۹﴾

(89 - یونس)

Qari:


[Allah] said, "Your supplication has been answered." So remain on a right course and follow not the way of those who do not know."

خدا نے فرمایا کہ تمہاری دعا قبول کرلی گئی تو تم ثابت قدم رہنا اور بےعقلوں کے رستے نہ چلنا

[قَالَ: اس نے فرمایا] [قَدْ اُجِيْبَتْ: قبول ہوچکی] [دَّعْوَتُكُمَا: تمہاری دعا] [فَاسْتَــقِيْمَا: سو تم دونوں ثابت قدم رہو] [وَلَا تَتَّبِعٰۗنِّ: اور نہ چلنا] [سَبِيْلَ: راہ] [الَّذِيْنَ: ان لوگوں کی جو] [لَايَعْلَمُوْنَ: ناواقف ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer