| Qari: |
And it is not for a soul to believe except by permission of Allah, and He will place defilement upon those who will not use reason.
حالانکہ کسی شخص کو قدرت نہیں ہے کہ خدا کے حکم کے بغیر ایمان لائے۔ اور جو لوگ بےعقل ہیں ان پر وہ (کفر وذلت کی) نجاست ڈالتا ہے
[وَمَا كَانَ: اور نہیں ہے] [لِنَفْسٍ: کسی شخص کے لیے] [اَنْ: کہ] [تُؤْمِنَ: ایمان لائے] [ اِلَّا: مگر (بغیر)] [بِاِذْنِ اللّٰهِ: اذنِ الٰہی سے] [وَيَجْعَلُ: اور وہ ڈالتا ہے] [الرِّجْسَ: گندگی] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [لَا يَعْقِلُوْنَ: عقل نہیں رکھتے]