اتَّبِعُوۡا مَنۡ لَّا یَسۡـَٔلُکُمۡ اَجۡرًا وَّ ہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿۲۱﴾

(21 - یٰسٓ)

Qari:


Follow those who do not ask of you [any] payment, and they are [rightly] guided.

ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں

[اتَّبِعُوْا : تم پیروی کرو] [مَنْ : جو] [لَّا يَسْـَٔــلُكُمْ : تم سے نہیں مانگتے] [اَجْرًا : کوئی اجر] [وَّهُمْ : اور وہ] [مُّهْتَدُوْنَ: ہدایت یافتہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer