Qari: |
They said, "Our Lord knows that we are messengers to you,
انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف (پیغام دے کر) بھیجے گئے ہیں
[قَالُوْا : انہوں نے کہا] [رَبُّنَا : ہمارا پروردگار] [يَعْلَمُ : جانتا ہے] [اِنَّآ : بیشک ہم] [اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف] [لَمُرْسَلُوْنَ : البتہ بھیجے گئے]