| Qari: |
[Aaron] said, "O son of my mother, do not seize [me] by my beard or by my head. Indeed, I feared that you would say, 'You caused division among the Children of Israel, and you did not observe [or await] my word.' "
کہنے لگے کہ بھائی میری ڈاڑھی اور سر (کے بالوں) کو نہ پکڑیئے۔ میں تو اس سے ڈرا کہ آپ یہ نہ کہیں کہ تم نے بنی اسرائیل میں تفرقہ ڈال دیا اور میری بات کو ملحوظ نہ رکھا
[قَالَ: اس نے کہا] [يَبْنَـؤُمَّ: اے میرے ماں جائے] [لَا تَاْخُذْج: نہ پکڑیں] [بِلِحْيَتِيْ: مجھے داڑھی سے] [وَلَا بِرَاْسِيْ: اور نہ سر سے] [اِنِّىْ: بیشک میں] [خَشِيْتُ: ڈرا] [اَنْ تَقُوْلَ: کہ تم کہو گے] [فَرَّقْتَ: تونے تفرقہ ڈالدیا] [بَيْنَ: درمیان] [بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ: بنی اسرائیل] [وَ: اور] [لَمْ تَرْقُبْ: نہ خیال رکھا] [قَوْلِيْ: میری بات]