| Qari: |
He said, "Rather, you throw." And suddenly their ropes and staffs seemed to him from their magic that they were moving [like snakes].
موسیٰ نے کہا نہیں تم ہی ڈالو۔ (جب انہوں نے چیزیں ڈالیں) تو ناگہاں ان کی رسیاں اور لاٹھیاں موسی کے خیال میں ایسی آنے لگیں کہ وہ (میدان) میں ادھر اُدھر دوڑ رہی ہیں
[قَالَ: اس نے کہا] [بَلْ: بلکہ] [اَلْقُوْا: تم ڈالو] [فَاِذَا: تو ناگہاں] [حِبَالُهُمْ: ان کی رسیاں] [وَعِصِيُّهُمْ: اور ان کی لاٹھیاں] [يُخَيَّلُ: خیال میں آئیں] [اِلَيْهِ: اس کے] [مِنْ: سے] [سِحْرِهِمْ: ان کا جادو] [اَنَّهَا: کہ وہ] [تَسْعٰي: دوڑ رہی ہیں]