| Qari: |
He said, "It is my staff; I lean upon it, and I bring down leaves for my sheep and I have therein other uses."
انہوں نے کہا یہ میری لاٹھی ہے۔ اس پر میں سہارا لگاتا ہوں اور اس سے اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں اور اس میں میرے لئے اور بھی کئی فائدے ہیں
[قَالَ: اس نے کہا] [هِىَ: یہ] [عَصَايَ: میرا عصا] [اَتَـوَكَّؤُا: میں ٹیک لگاتا ہوں] [عَلَيْهَا: اس پر] [وَاَهُشُّ: اور میں پتے جھاڑتا ہوں] [بِهَا: اس سے] [عَلٰي: پر] [غَنَمِيْ: اپنی بکریاں] [وَلِيَ: اور میرے لیے] [فِيْهَا: اس میں] [مَاٰرِبُ: ضرورتیں (فائدے)] [اُخْرٰى: اور بھی]