وَ اۡمُرۡ اَہۡلَکَ بِالصَّلٰوۃِ وَ اصۡطَبِرۡ عَلَیۡہَا ؕ لَا نَسۡـَٔلُکَ رِزۡقًا ؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُکَ ؕ وَ الۡعَاقِبَۃُ لِلتَّقۡوٰی ﴿۱۳۲﴾

(132 - طٰہٰ)

Qari:


And enjoin prayer upon your family [and people] and be steadfast therein. We ask you not for provision; We provide for you, and the [best] outcome is for [those of] righteousness.

اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کرو اور اس پر قائم رہو۔ ہم تم سے روزی کے خواستگار نہیں۔ بلکہ تمہیں ہم روزی دیتے ہیں اور (نیک) انجام (اہل) تقویٰ کا ہے

[وَاْمُرْ: اور حکم دو تم] [اَهْلَكَ: اپنے گھر والے] [بِالصَّلٰوةِ: نماز کا] [وَاصْطَبِرْ: اور قائم رہو] [عَلَيْهَا: اس پر] [لَا نَسْــَٔــلُكَ: ہم تجھ سے نہیں مانگتے] [رِزْقًا: رزق] [نَحْنُ: ہم] [نَرْزُقُكَ: تجھے رزق دیتے ہیں] [وَالْعَاقِبَةُ: اور انجام] [لِلتَّقْوٰى: اہل تقویٰ کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer