فَتَعٰلَی اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ وَ لَا تَعۡجَلۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یُّقۡضٰۤی اِلَیۡکَ وَحۡیُہٗ ۫ وَ قُلۡ رَّبِّ زِدۡنِیۡ عِلۡمًا ﴿۱۱۴﴾

(114 - طٰہٰ)

Qari:


So high [above all] is Allah, the Sovereign, the Truth. And, [O Muhammad], do not hasten with [recitation of] the Qur'an before its revelation is completed to you, and say, "My Lord, increase me in knowledge."

تو خدا جو سچا بادشاہ ہے عالی قدر ہے۔ اور قرآن کی وحی جو تمہاری طرف بھیجی جاتی ہے اس کے پورا ہونے سے پہلے قرآن کے (پڑھنے کے) لئے جلدی نہ کیا کرو اور دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے

[فَتَعٰلَى اللّٰهُ: سو بلند وبرتر ہے اللہ] [الْمَلِكُ: بادشاہ] [الْحَقُّ: سچا] [وَلَا: اور نہ] [تَعْجَلْ: جلدی کرو] [بِالْقُرْاٰنِ: قرآن میں] [مِنْ قَبْلِ: اس سے قبل کہ] [اَنْ: کہ] [يُّقْضٰٓى: پوری کی جائے] [اِلَيْكَ: پوری کی جائے] [وَحْيُهٗ: اس کی وحی] [وَقُلْ: اور کہیے] [رَّبِّ: اے میرے رب] [زِدْنِيْ: زیادہ دے مجھے] [عِلْمًا: علم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer