| Qari: |
Whoever turns away from it - then indeed, he will bear on the Day of Resurrection a burden,
جو شخص اس سے منہ پھیرے گا وہ قیامت کے دن (گناہ کا) بوجھ اُٹھائے گا
[مَنْ: جس] [اَعْرَضَ: منہ پھیرا] [عَنْهُ: اس سے] [فَاِنَّهٗ: تو بیشک وہ] [يَحْمِلُ: لادے گا] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [وِزْرًا:(بھاری) بوجھ]