اِذۡ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَہۡلِہِ امۡکُثُوۡۤا اِنِّیۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا لَّعَلِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ مِّنۡہَا بِقَبَسٍ اَوۡ اَجِدُ عَلَی النَّارِ ہُدًی ﴿۱۰﴾

(10 - طٰہٰ)

Qari:


When he saw a fire and said to his family, "Stay here; indeed, I have perceived a fire; perhaps I can bring you a torch or find at the fire some guidance."

جب انہوں نے آگ دیکھی تو اپنے گھر والوں سے کہا کہ تم (یہاں) ٹھہرو میں نے آگ دیکھی ہے (میں وہاں جاتا ہوں) شاید اس میں سے میں تمہارے پاس انگاری لاؤں یا آگ (کے مقام) کا رستہ معلوم کرسکوں

[اِذْ رَاٰ: جب اس نے دیکھی] [نَارًا: آگ] [فَقَالَ: تو کہا] [لِاَهْلِهِ: اپنے گھروالوں کو] [امْكُـثُوْٓا: تم ٹھہرو] [اِنِّىْٓ: بیشک میں نے] [اٰنَسْتُ: دیکھی ہے] [نَارًا: آگ] [لَّعَلِّيْٓ: شاید میں] [اٰتِيْكُمْ: تمہارے پاس لاؤں] [مِّنْهَا: اس سے] [بِقَبَسٍ: چنگاری] [اَوْ: یا] [اَجِدُ: میں پاؤں] [عَلَي النَّارِ: آگ پر۔ کے] [هُدًى: راستہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer