| Qari: |
And We strengthened his kingdom and gave him wisdom and discernment in speech.
اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور (خصومت کی) بات کا فیصلہ (سکھایا)
[وَشَدَدْنَا : اور ہم نے مضبوط کی] [مُلْكَهٗ : اس کی بادشاہت] [وَاٰتَيْنٰهُ : اور ہم نے اس کو دی] [الْحِكْمَةَ : حکمت] [وَفَصْلَ : اور فیصلہ کن] [الْخِطَابِ : خطاب]