| Qari: |
And these [disbelievers] await not but one blast [of the Horn]; for it there will be no delay.
اور یہ لوگ تو صرف ایک زور کی آواز کا جس میں (شروع ہوئے پیچھے) کچھ وقفہ نہیں ہوگا، انتظار کرتے ہیں
[وَمَا يَنْظُرُ : اور وہ انتظار نہیں کرتے] [هٰٓؤُلَاۗءِ : یہ لوگ] [اِلَّا : مگر] [صَيْحَةً : چنگھاڑ] [وَّاحِدَةً : ایک] [مَّا لَهَا : جس کے لیے نہیں] [مِنْ : کوئی] [فَوَاقٍ : ڈھیل]