| Qari: |
They made for him what he willed of elevated chambers, statues, bowls like reservoirs, and stationary kettles. [We said], "Work, O family of David, in gratitude." And few of My servants are grateful.
وہ جو چاہتے یہ ان کے لئے بناتے یعنی قلعے اور مجسمے اور (بڑے بڑے) لگن جیسے تالاب اور دیگیں جو ایک ہی جگہ رکھی رہیں۔ اے داؤد کی اولاد (میرا) شکر کرو اور میرے بندوں میں شکرگزار تھوڑے ہیں
[يَعْمَلُوْنَ : وہ بناتے] [لَهٗ : اس کے لیے] [مَا يَشَاۗءُ : جو وہ چاہتے ] [مِنْ : سے] [مَّحَارِيْبَ : بڑی عمارتیں (قلعے)] [وَتَمَاثِيْلَ : اور تصویریں] [وَجِفَانٍ : اور لگن] [كَالْجَــوَابِ : حوض جیسے] [وَقُدُوْرٍ : اور دیگیں] [رّٰسِيٰتٍ ۭ : ایک جگہ جمی ہوئی] [اِعْمَلُوْٓا : تم عمل کرو] [اٰلَ دَاوٗدَ : اے خاندان داؤد] [شُكْرًا ۭ : شکر بجا لاکر] [وَقَلِيْلٌ : اور تھوڑے] [مِّنْ : سے] [عِبَادِيَ : میرے بندے] [الشَّكُوْرُ: شکر گزار]