اَنِ اعۡمَلۡ سٰبِغٰتٍ وَّ قَدِّرۡ فِی السَّرۡدِ وَ اعۡمَلُوۡا صَالِحًا ؕ اِنِّیۡ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۱۱﴾

(11 - سبا)

Qari:


[Commanding him], "Make full coats of mail and calculate [precisely] the links, and work [all of you] righteousness. Indeed I, of what you do, am Seeing."

کہ کشادہ زرہیں بناؤ اور کڑیوں کو اندازے سے جوڑو اور نیک عمل کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان کو دیکھنے والا ہوں

[اَنِ : کہ] [اعْمَلْ : بناؤ] [سٰبِغٰتٍ : کشادہ زرہیں] [وَّقَدِّرْ : اور اندازہ رکھو] [فِي السَّرْدِ :(کڑیوں کے) جوڑنے میں] [وَاعْمَلُوْا : اور عمل کرو] [صَالِحًا ۭ : اچھے] [اِنِّىْ : بیشک] [بِمَا تَعْمَلُوْنَ : تم جو کچھ کرتے ہو اس کو] [بَصِيْرٌ : دیکھ رہا ہوں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer