Let them worship the Lord of this House,
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
[فَلْيَعْبُدُوْا: پس چاہئیے وہ عبادت کریں][ رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِ : اس گھرکے رب کی]