Qari: |
And the earth - We spread it out and cast therein firmly set mountains and made grow therein [something] of every beautiful kind,
اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اُگائیں
[وَالْاَرْضَ : اور زمین] [مَدَدْنٰهَا : ہم نے پھیلایا] [وَاَلْقَيْنَا : اور ڈالے (جمائے)] [فِيْهَا : اس میں] [رَوَاسِيَ : پہاڑ (جمع)] [وَاَنْۢبَتْنَا فِيْهَا : اور اگائے اس میں] [مِنْ كُلِّ زَوْجٍۢ : ہر قسم سے ، کے] [بَهِيْجٍ: خوشنما]