Enter it in peace. This is the Day of Eternity."
اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
[ ادْخُلُوْهَا : اس میں داخل ہوجاؤ] [بِسَلٰمٍ ۭ: سلامتی کے ساتھ] [ ذٰلِكَ : یہ] [يَوْمُ الْخُلُوْدِ : ہمیشہ رہنے کا دن]