[It will be said], "This is what you were promised - for every returner [to Allah] and keeper [of His covenant]
یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے
[ھٰذَا : یہ] [مَا : جو] [تُوْعَدُوْنَ : تم سے وعدہ کیا جاتا تھا] [لِكُلِّ اَوَّابٍ : ہر رجوع کرنے والے کیلئے] [حَفِيْظٍ: نگہداشت کرنے والا]