وَّ اَصۡحٰبُ الۡاَیۡکَۃِ وَ قَوۡمُ تُبَّعٍ ؕ کُلٌّ کَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیۡدِ ﴿۱۴﴾

(14 - قٓ)

Qari:


And the companions of the thicket and the people of Tubba'. All denied the messengers, so My threat was justly fulfilled.

اور بن کے رہنے والے اور تُبّع کی قوم۔ (غرض) ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہمارا وعید (عذاب) بھی پورا ہو کر رہا

[وَّ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ : اور اہلِ ایکہ (بن کے رہنے والے)] [وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۭ : اور قوم تبع] [كُلٌّ كَذَّبَ : سب نے جھٹلایا] [الرُّسُلَ : رسولوں] [فَحَقَّ : پس ثابت ہوگیا] [وَعِيْدِ : وعدۂ عذاب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer