یَغۡفِرۡ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ وَ یُؤَخِّرۡکُمۡ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰہِ اِذَا جَآءَ لَا یُؤَخَّرُ ۘ لَوۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴﴾

(4 - نُوح)

Qari:


Allah will forgive you of your sins and delay you for a specified term. Indeed, the time [set by] Allah, when it comes, will not be delayed, if you only knew.' "

وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتے

[يَغْفِرْ لَكُمْ: بخش دے گا تمہارے لیے] [ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ: تمہارے گناہوں میں سے] [ وَيُؤَخِّرْكُمْ: اور مہلت دے گا تم کو] [ اِلٰٓى؛تک] [ اَجَلٍ مُّسَمًّى: مقرر وقت تک] [ اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ: بے شک اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت] [ اِذَا جَاۗءَ: جب آجاتا ہے] [ لَا يُؤَخَّرُ: تو ڈھیل نہیں دی جاتی۔ تاخیر نہیں کی جاتی] [ لَوْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم ] [ تَعْلَمُوْنَ: تم جانتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer