And Allah has made for you the earth an expanse
اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا
[وَاللّٰهُ: اور اللہ نے] [ جَعَلَ لَكُمُ: بنایا تمہارے لیے] [ الْاَرْضَ: زمین کو] [ بِسَاطًا: بچھونا]