And Allah has caused you to grow from the earth a [progressive] growth.
اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے
[وَاللّٰهُ: اور اللہ نے] [ اَنْۢبَتَكُمْ: اگایا تم کو] [ مِّنَ الْاَرْضِ: زمین سے] [ نَبَاتًا: اگانا]