| Qari: |
That is because those who disbelieve follow falsehood, and those who believe follow the truth from their Lord. Thus does Allah present to the people their comparisons.
یہ (حبط اعمال اور اصلاح حال) اس لئے ہے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے جھوٹی بات کی پیروی کی اور جو ایمان لائے وہ اپنے پروردگار کی طرف سے (دین) حق کے پیچھے چلے۔ اسی طرح خدا لوگوں سے ان کے حالات بیان فرماتا ہے
[ذٰلِكَ : یہ ] [بِاَنَّ : اس لئے کہ] [الَّذِيْنَ : جن لوگوں نے] [كَفَرُوا : کفر کیا] [اتَّبَعُوا : انہوں نے پیروی کی [الْبَاطِلَ : باطل کی] [وَاَنَّ الَّذِيْنَ : اور یہ کہ جو لوگ] [اٰمَنُوا : ایمان لائے] [اتَّبَعُوا : انہوں نے پیروی کی] [الْحَقَّ : حق کی] [مِنْ : سے] [رَّبِّهِمْ ۭ: اپنا رب] [ كَذٰلِكَ : اسی طرح] [يَضْرِبُ اللّٰهُ : اللہ بیان کرتا ہے] [لِلنَّاسِ : لوگوں کے لئے] [اَمْثَالَهُمْ : ان کی مثالیں]