طَاعَۃٌ وَّ قَوۡلٌ مَّعۡرُوۡفٌ ۟ فَاِذَا عَزَمَ الۡاَمۡرُ ۟ فَلَوۡ صَدَقُوا اللّٰہَ لَکَانَ خَیۡرًا لَّہُمۡ ﴿ۚ۲۱﴾

(21 - محمد)

Qari:


Obedience and good words. And when the matter [of fighting] was determined, if they had been true to Allah, it would have been better for them.

(خوب کام تو) فرمانبرداری اور پسندیدہ بات کہنا (ہے) پھر جب (جہاد کی) بات پختہ ہوگئی تو اگر یہ لوگ خدا سے سچے رہنا چاہتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہوتا

[طَاعَةٌ : اطاعت] [وَّقَوْلٌ : اور بات] [مَّعْرُوْفٌ ۣ : معقول] [فَاِذَا : پھر جب] [عَزَمَ الْاَمْرُ ۣ : پختہ ہوجائے کام] [فَلَوْ صَدَقُوا : تو اگر وہ سچے ہوتے] [اللّٰهَ : اللہ] [لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ : البتہ ہوتا بہتر ان کیلئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer