فَاعۡلَمۡ اَنَّہٗ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اسۡتَغۡفِرۡ لِذَنۡۢبِکَ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ مُتَقَلَّبَکُمۡ وَ مَثۡوٰىکُمۡ ﴿٪۱۹﴾

(19 - محمد)

Qari:


So know, [O Muhammad], that there is no deity except Allah and ask forgiveness for your sin and for the believing men and believing women. And Allah knows of your movement and your resting place.

پس جان رکھو کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور (اور) مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے بھی۔ اور خدا تم لوگوں کے چلنے پھرنے اور ٹھیرنے سے واقف ہے

[فَاعْلَمْ : سو جان لو] [اَنَّهٗ : یہ کہ] [لَآ اِلٰهَ : نہیں کوئی معبود] [اِلَّا اللّٰهُ : اللہ کے سوا] [وَاسْتَغْفِرْ : اور بخشش مانگیں آپ] [لِذَنْۢبِكَ : اپنے ذنب (اپنے اوپر لگائے گئے الزام) کیلئے] [وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ : اور مومن مردوں کیلئے] [وَالْمُؤْمِنٰتِ ۭ : اور مومن عورتوں] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [يَعْلَمُ : جانتا ہے] [مُتَقَلَّبَكُمْ : تمہارا چلنا پھرنا] [وَمَثْوٰىكُمْ : اور تمہارے رہنے سہنے کا مقام]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer