وَ الَّذِیۡنَ اہۡتَدَوۡا زَادَہُمۡ ہُدًی وَّ اٰتٰہُمۡ تَقۡوٰىہُمۡ ﴿۱۷﴾

(17 - محمد)

Qari:


And those who are guided - He increases them in guidance and gives them their righteousness.

اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے

[وَالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ جنہوں نے] [اهْتَدَوْا : ہدایت پائی] [زَادَهُمْ : اور زیادہ دی انہیں] [هُدًى : ہدایت] [وَّاٰتٰىهُمْ : اور انہیں عطا کی] [تَقْوٰىهُمْ : ان کی پرہیزگاری]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer