| Qari: |
That is because Allah is the protector of those who have believed and because the disbelievers have no protector.
یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں
[ذٰلِكَ : یہ] [بِاَنَّ اللّٰهَ : اس لئے کہ اللہ] [مَوْلَى : کارساز] [الَّذِيْنَ : ان لوگوں کا جو] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [وَاَنَّ الْكٰفِرِيْنَ : اور یہ کہ کافروں] [لَا مَوْلٰى : کوئی کارساز نہیں] [لَهُمْ : ان کے لئے]