And all of them are coming to Him on the Day of Resurrection alone.
اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے
[وَكُلُّهُمْ: اور ان میں سے ہر ایک] [اٰتِيْهِ: آئیگا اس کے سامنے] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [فَرْدًا: اکیلا]