| Qari: |
Wherein they abide eternally; [it is] the promise of Allah [which is] truth. And He is the Exalted in Might, the Wise.
ہمیشہ اُن میں رہیں گے۔ خدا کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے
[خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا ۭ : اس میں] [وَعْدَ اللّٰهِ : اللہ کا وعدہ] [حَقًّا ۭ : سچا] [وَهُوَ : اور وہ] [الْعَزِيْزُ : غالب] [الْحَكِيْمُ : حکمت والا]