| Qari: |
And when our verses are recited to him, he turns away arrogantly as if he had not heard them, as if there was in his ears deafness. So give him tidings of a painful punishment.
اور جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو اکڑ کر منہ پھیر لیتا ہے گویا اُن کو سنا ہی نہیں جیسے اُن کے کانوں میں ثقل ہے تو اس کو درد دینے والے عذاب کی خوشخبری سنادو
[وَاِذَا : اور جب] [تُتْلٰى عَلَيْهِ : پڑھی جاتی ہیں اس پر] [اٰيٰتُنَا : ہماری آیتیں] [وَلّٰى : وہ منہ موڑ لیتا ہے] [مُسْتَكْبِرًا : تکبر کرتے ہوئے] [كَاَنْ : گویا] [لَّمْ يَسْمَعْهَا : اس نے اسے سنا نہیں] [كَاَنَّ : گویا] [فِيْٓ اُذُنَيْهِ : اس کے کانوں میں] [وَقْرًا ۚ : گرانی] [فَبَشِّرْهُ : پس اسے خوشخبری دو] [بِعَذَابٍ : عذاب کی] [اَلِيْمٍ: دردناک]