وَ اِذَا غَشِیَہُمۡ مَّوۡجٌ کَالظُّلَلِ دَعَوُا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ۚ فَلَمَّا نَجّٰہُمۡ اِلَی الۡبَرِّ فَمِنۡہُمۡ مُّقۡتَصِدٌ ؕ وَ مَا یَجۡحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا کُلُّ خَتَّارٍ کَفُوۡرٍ ﴿۳۲﴾

(32 - لقمٰن)

Qari:


And when waves come over them like canopies, they supplicate Allah, sincere to Him in religion. But when He delivers them to the land, there are [some] of them who are moderate [in faith]. And none rejects Our signs except everyone treacherous and ungrateful.

اور جب اُن پر (دریا کی) لہریں سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہیں تو خدا کو پکارنے (اور) خالص اس کی عبادت کرنے لگتے ہیں پھر جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو بعض ہی انصاف پر قائم رہتے ہیں۔ اور ہماری نشانیوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو عہد شکن اور ناشکرے ہیں

[وَاِذَا : اور جب] [غَشِيَهُمْ : ان پر چھا جاتی ہے] [مَّوْجٌ : موج] [كَالظُّلَلِ : سائبانوں کی طرح] [دَعَوُا اللّٰهَ : وہ اللہ کو پکارتے ہیں] [مُخْلِصِيْنَ : خالص کر کے] [لَهُ الدِّيْنَ ڬ : اس کے لیے دین (عبادت)] [فَلَمَّا : پھر جب] [نَجّٰىهُمْ : اس نے انہیں بچا لیا] [اِلَى الْبَرِّ : خشکی کی طرف] [فَمِنْهُمْ : تو ان میں کوئی] [مُّقْتَصِدٌ ۭ : میانہ رو] [وَمَا يَجْــحَدُ : اور انکار نہیں کرتا] [بِاٰيٰتِنَآ : ہماری آیتوں کا] [اِلَّا : سوائے] [كُلُّ : ہر] [خَتَّارٍ : عہد شکن] [كَفُوْرٍ : ناشکرا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer