ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہِ الۡبَاطِلُ ۙ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡکَبِیۡرُ ﴿٪۳۰﴾

(30 - لقمٰن)

Qari:


That is because Allah is the Truth, and that what they call upon other than Him is falsehood, and because Allah is the Most High, the Grand.

یہ اس لئے کہ خدا کی ذات برحق ہے اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ لغو ہیں اور یہ کہ خدا ہی عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے

[ذٰلِكَ : یہ ] [بِاَنَّ اللّٰهَ : اس لیے کہ اللہ] [هُوَ الْحَقُّ : وہی برحق] [وَاَنَّ : اور یہ کہ] [مَا : جو جس] [يَدْعُوْنَ : وہ پرستش کرتے ہیں] [مِنْ دُوْنِهِ : اس کے سوا] [الْبَاطِلُ ۙ : باطل] [وَاَنَّ : اور یہ کہ] [اللّٰهَ : اللہ] [هُوَ : وہی] [الْعَلِيُّ : بلند مرتبہ] [الْكَبِيْرُ : بڑائی والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer