مَا خَلۡقُکُمۡ وَ لَا بَعۡثُکُمۡ اِلَّا کَنَفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۲۸﴾

(28 - لقمٰن)

Qari:


Your creation and your resurrection will not be but as that of a single soul. Indeed, Allah is Hearing and Seeing.

(خدا کو) تمہارا پیدا کرنا اور جِلا اُٹھانا ایک شخص (کے پیدا کرنے اور جلا اُٹھانے) کی طرح ہے۔ بیشک خدا سننے والا دیکھنے والا ہے

[مَا خَلْقُكُمْ : نہیں تم سب کا پیدا کرنا] [وَلَا بَعْثُكُمْ : اور نہیں تمہارا جی اٹھنا] [اِلَّا : مگر] [كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ ۭ : جیسے ایک شخص] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [سَمِيْعٌۢ : سننے والا] [بَصِيْرٌ : دیکھنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer